پاکستان کے جاسوس سیاست دان

دنیا میں یا پاکستان میں کہیں کچھ ہو، پاکستانی سیاست دانوں کو فوراً پتہ چل جاتا ہے، یہ کس نے کیا یا اس کے پیچھے کون ہے۔ باقی تفتیشی ادارے ابھی تفتیش شروع بھی نہیں کر پاتے، اور سیاست دان ’’مجرموں‘‘  کو کٹہرے میں لا کھڑا کرتے ہیں۔ کچھ نمونے کی خبریں ملاحظہ کیجیے، جو … Continue reading پاکستان کے جاسوس سیاست دان